🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما قالوا: في البر وصلة الرحم
بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25905 ترقیم الشثری: -- 27037
٢٧٠٣٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) فطر عن مجاهد عن عبد الله بن (عمرو) (٢) قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الرحم معلقة بالعرش وليس المواصل بالمكافئ، ولكن (المواصل) (٣) الذي إذا انقطعت رحمه وصلها" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أنا)، وفي [جـ]: (نا).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [هـ]: (الواصل).
(٤) صحيح؛ أخرجه ابن حبان (٤٤٥)، وأبو نعيم في الحلية (٣/ ٣٠١)، والبغوي (٣٤٤٢)، وقوله: "ولكن الواصل" أخرجه البخاري (٥٩٩١).

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک رشتہ داری اللہ کے عرش سے نکلتی ہوئی ہے اور صلہ رحمی کرنے والا نہیں ہے جو برابری کا معاملہ کرتا ہے۔ لیکن صلہ رحمی کرنے والا تو وہ شخص ہے کہ جب کوئی اس سے رشتہ داری توڑتا ہے تو وہ اس سے جوڑتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27037، ترقيم محمد عوامة 25905)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27037 in Urdu