مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في البر وصلة الرحم
بعض لوگوں نے نیکی اور صلہ رحمی کے بارے میں یوں فرمایا
ترقیم عوامۃ: 25906 ترقیم الشثری: -- 27038
٢٧٠٣٨ - حدثنا شريك عن سماك (عن عبد الله بن عميرة) (١) عن زوج درة عن درة قالت: قلت يا رسول الله من اتقى الناس؟ قال:"آمرهم بالمعروف وانهاهم عن المنكر واوصلهم للرحم" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من النسخ، وسيأتي في كتاب الفتن بإثباتها، وكذلك إثباتها في مصادر التخريج.
(٢) مجهول؛ لجهالة زوج درة، أخرجه أحمد (٢٧٤٣٤)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣١٦٦)، والخرائطي في مكارم الأخلاق (ص ٤٤)، والبيهقي في الزهد (٨٧٧)، والطبراني ٢٤/ (٦٥٧)، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (٧٦٢٥).
حضرت دُرّۃ فرماتی ہیں کہ میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! لوگوں میں سے سب سے زیادہ پرہیز گار کون شخص ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو ان میں سب سے زیادہ نیکی کا حکم کرنے والا ہو اور برائی سے روکنے والا ہو، اور رشتہ داروں سے صلہ رحمی کا معاملہ کرنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27038]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27038، ترقيم محمد عوامة 25906)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27038 in Urdu