مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. ما ذكر في بر الوالدين
ان روایات کا بیان جو والدین سے نیک سلوک کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 25907 ترقیم الشثری: -- 27039
٢٧٠٣٩ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن سهيل بن ابي صالح (عن ابيه) (١) عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا يجزئ (ولد والده) (٢) إلا ان يجده مملوكا ⦗١٥٠⦘ فيشتريه فيعتقه" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (والد ولده).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥١٠)، وأحمد (٧١٤٣).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی لڑکا اپنے والد کا بدلہ نہیں چکا سکتا، مگر یہ کہ وہ اپنے والد کو غلام پائے پھر اس کو خرید کر آزاد کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27039، ترقيم محمد عوامة 25907)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27039 in Urdu