مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. ما جاء في حق الجوار
ان روایات کا بیان جو پڑوسی کے حق کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 25927 ترقیم الشثری: -- 27060
٢٧٠٦٠ - حدثنا (ابو) (١) (الاحوص) (٢) عن ابي (حصين) (٣) عن ابي صالح عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يؤذي جاره" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أبي).
(٢) في [أ]: (الأخوص).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (حسين).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦١٣٦) ومسلم (٤٧).
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کو چاہیے کہ وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف مت پہنچائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27060، ترقيم محمد عوامة 25927)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27060 in Urdu