مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. ما قالوا: في الأخذ من اللحية
بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 25994 ترقیم الشثری: -- 27130
٢٧١٣٠ - حدثنا ابو خالد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه انه كان ياخذ من لحيته ولا يوجبه.
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس اپنی داڑھی کو چھانٹ لیتے تھے اور وہ اس میں رعایت نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27130، ترقيم محمد عوامة 25994)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27130 in Urdu