مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. ما قالوا: في الأخذ من اللحية
بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 25995 ترقیم الشثری: -- 27131
٢٧١٣١ - حدثنا عائذ بن حبيب عن اشعث عن الحسن قال: (كانوا) (١) يرخصون فيما زاد على القبضة من اللحية ان يؤخذ منها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كان).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: صحابہ ایک قبضہ سے زیادہ داڑھی میں رخصت دیتے تھے کہ اس کو چھانٹ لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27131، ترقيم محمد عوامة 25995)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27131 in Urdu