🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. ما يؤمر به الرجل في مجلسه؟
کسی آدمی کو مجلس میں جن باتوں کا حکم دیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26040 ترقیم الشثری: -- 27179
٢٧١٧٩ - حدثنا ابو اسامة عن المجالد قال: اخبرني عامر عن ابن عباس قال: قال العباس لابنه عبد الله (١) : يا بني! إني ارى امير المؤمنين يقربك (ويستشيرك) (٢) مع اناس من اصحاب رسول الله ﷺ ويخلو بك، (فاحفظ) (٣) عني ثلاثا: ⦗١٩٠⦘ اتق (٤) (لا يجربن) (٥) عليك كذبة، ولا تفشين له سرا، ولا (تغتابن) (٦) عنده احدا، قال: فقلت لابن عباس: يا ابا عباس! كل واحدة منهن خير من (الف) (٧) قال: ومن عشرة آلاف (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (ابن عباس).
(٢) في [ط]: (ويشيرك).
(٣) في [ط]: (فاحفظه).
(٤) في [هـ]: زيادة (اللَّه).
(٥) في [ط]: (لا يجربك).
(٦) في [أ، ب، هـ]: (تعاتبن).
(٧) في [ط]: (الغر).
(٨) ضعيف؛ لضعف مجالد بن سعيد، وأخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٨٦٢)، والطبراني (١٠٦١٩)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٣١٨، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٩٣، وعبد اللَّه بن أحمد في زوائد الفضائل (١٩١٩)، وهناد (١١٨٢)، والخرائطي كما في المنتقى (٣٢٥).

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عباس نے مجھ سے کہا: اے میرے بیٹے! میں امیر المؤمنین کو دیکھتا ہوں کہ وہ تجھے اپنے قریب کرتے ہیں، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کے ساتھ تجھ سے بھی مشورہ طلب کرتے ہیں اور تیرے ساتھ خلوت کرتے ہیں پس تو میری طرف سے تین باتیں محفوظ کرلے۔ تم بچو اس بات سے کہ وہ تم پر جھوٹ کو آزمائیں اور تم ہرگز کبھی بھی ان کے راز کو فاش مت کرنا اور ان کے سامنے کبھی کسی کی غیبت مت کرنا۔ راوی کہتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ ان میں سے ہر ایک ایک ہزار سے بہتر ہے۔ آپ نے فرمایا: بلکہ دس ہزار سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27179، ترقيم محمد عوامة 26040)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27179 in Urdu