مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. ما يؤمر به الرجل في مجلسه؟
کسی آدمی کو مجلس میں جن باتوں کا حکم دیا گیا ہے
ترقیم عوامۃ: 26041 ترقیم الشثری: -- 27180
٢٧١٨٠ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابن عجلان عن إبراهيم بن مرة عن محمد بن شهاب قال: قال عمر: لا تعترض فيما لا يعنيك، واعتزل عسدوك، واحتفظ من (خليلك) (١) إلا (الامين) (٢) ، فإن (الامين) (٣) (٤) يعادله شيء، ولا (تصحب) (٥) الفاجر فيعلمك من فجوره، ولا تفش إليه (بسرك) (٦) ، واستشر في امرك الذين يخشون الله (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حبك)، وفي [هـ]: (خليك).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (الأمير).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (الأمير).
(٤) في [جـ، ز]: زيادة (من القوم).
(٥) في [جـ، ز]: (تصاحب).
(٦) في [هـ]: (سرك).
(٧) منقطع؛ ابن شهاب لم يدرك عمر.
حضرت محمد بن شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا؛ اس کام کے پیچھے مت پڑو جو تمہیں فائدہ نہ پہنچائے اور اپنے دشمن سے بچو اور اپنے دوست سے بچو سوائے امانت دار شخص کے۔ اس لیے کہ قوم میں سے امانت دار شخص کی برابری کوئی چیز نہیں کرسکتی اور بدکار کی صحبت اختیار مت کرو۔ اس لیے کہ وہ اپنی بدکاری میں سے تمہیں بھی سکھلا دے گا اور اس کے سامنے اپنے کسی راز کو فاش مت کرو اور اپنے معاملہ میں ان لوگوں سے مشورہ مانگو جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27180، ترقيم محمد عوامة 26041)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27180 in Urdu