مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. في الرجل يأخذ عن الرجل الشيء من قال: يريه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے کوئی چیز لے تو اس کو چاہیے کہ وہ اسے دکھا دے
ترقیم عوامۃ: 26044 ترقیم الشثری: -- 27183
٢٧١٨٣ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن ابي هبيرة يحيى بن عباد قال: المسلم مرآة اخيه فإذا اخذ عنه شيئا فليره.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہبیرہ یحییٰ بن عباد نے ارشاد فرمایا: مسلمان اپنے بھائی کا آئینہ ہے جب وہ اس سے کوئی چیز لے تو اسے چاہیے کہ وہ اس کو بھی دکھلا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27183، ترقيم محمد عوامة 26044)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27183 in Urdu