🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26155 ترقیم الشثری: -- 27299
٢٧٢٩٩ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) إبراهيم بن مهاجر عن مجاهد قال: ربما امسك لي ابن عباس او ابن عمر بالركاب (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقطة من: [ط].
(٢) حسن؛ إبراهيم بن مهاجر صدوق.

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ کبھی کبھار حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما یا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما میری سواری کی لگام پکڑ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27299، ترقيم محمد عوامة 26155)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27299 in Urdu