مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. في الرجل يأخذ (للرجل) بركابه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کے لیے لگام کوپکڑ لے
ترقیم عوامۃ: 26156 ترقیم الشثری: -- 27300
٢٧٣٠٠ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي قيس قال: رايت (إبراهيم) (١) غلاما اعورآخذا لعلقمة] (٢) بالركاب، احسبه قال: يوم الجمعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (لإبراهيم).
(٢) تكرر ما بين المعكوفين من: [أ، ح، هـ].
حضرت ابو قیس فرماتے ہیں میں نے ابراہیم کو دیکھا کہ وہ کانے بچے تھے اور حضرت علقمہ کی سواری کی لگام کو پکڑے ہوئے تھے۔ راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے، جمعہ کے دن کا کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27300، ترقيم محمد عوامة 26156)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27300 in Urdu