مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. في الرجل يجلس إلى الرجل قبل أن يستأذنه
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے پاس اجازت لینے سے قبل ہی بیٹھ جائے
ترقیم عوامۃ: 26178 ترقیم الشثری: -- 27323
٢٧٣٢٣ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن ابي بردة قال: دخلت مسجد المدينة فإذا عبد الله بن سلام، فسلمت ثم جلست، فقال: يا ابن اخي إنك جلست (إلينا) (١) ونحن نريد القيام (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) (إلينا) زيادة من: [جـ، ز].
(٢) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوّار.
حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ کی مسجد میں داخل ہوا تو حضرت عبد اللہ بن سلام بیٹھے ہوئے تھے، تو میں نے سلام کیا پھر میں بیٹھ گیا۔ اس پر آپ نے فرمایا: اے میرے بھتیجے! تم بیٹھ گئے اور ہمارا تو اٹھنے کا ارادہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27323]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27323، ترقيم محمد عوامة 26178)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27323 in Urdu