مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. في الرجل يجلس إلى الرجل قبل أن يستأذنه
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے پاس اجازت لینے سے قبل ہی بیٹھ جائے
ترقیم عوامۃ: 26179 ترقیم الشثری: -- 27324
٢٧٣٢٤ - حدثنا ابن علية عن اشعث قال: حدثني رجل ان رجلا جلس إلى الحسن فقال له: جلست (إلينا) (١) على حين قيام منا افتاذن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وإلينا).
حضرت اشعث ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ ایک شخص حضرت حسن کے پاس بیٹھ گیا، تو آپ نے اس سے کہا: تم ہمارے اٹھنے کے وقت ہمارے پاس بیٹھ گئے ہو، تمہاری طرف سے اجازت ہے! اٹھنے کی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27324، ترقيم محمد عوامة 26179)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27324 in Urdu