مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في الاستئذان
اجازت مانگنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26185 ترقیم الشثری: -- 27330
٢٧٣٣٠ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور (عن ربعي) (١) قال: حدثني رجل من ⦗٢٣١⦘ بني عامر استاذن على النبي ﷺ وهو في بيت فقال: (االج؟) (٢) فقال النبي ﷺ (لخادمه) (٣) :"اخرج إلى هذا فعلمه الاستئذان وقل له: قل السلام عليكم. (ادخل؟) (٤) "، (فسمعه) (٥) الرجل فقال: السلام عليكم (ادخل؟) (٦) فاذن له النبي ﷺ فدخل (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (ألج).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [هـ]: (أأدخل).
(٥) في [ط]: (فسمع).
(٦) في [هـ]: (أأدخل).
(٧) صحيح؛ صرح ربعي بسماع الحديث من الصحابي، وأخرجه أبو داود (٥١٧٩)، وأحمد (٢١٣٢٧)، والنسائي (١٠١٤٨)، والبيهقي (٨/ ٣٤٠).
حضرت ربعی فرماتے ہیں کہ بنو عامر کے ایک شخص نے مجھ سے بیان کیا کہ اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت طلب کی اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھر میں تھے، اس شخص نے کہا: کیا میں آجاؤں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے خادم سے کہا: اس کے پاس جاؤ اور اس کو اجازت طلب کرنے کا طریقہ سکھلاؤ۔ اس کو کہو کہ یوں کہے: السلام علیکم، کیا میں داخل ہو جاؤں؟ اس آدمی نے یہ سن لیا اور کہا: السلام علیکم: کیا میں داخل ہو جاؤں؟ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے داخل ہونے کی اجازت دے دی اور وہ داخل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27330، ترقيم محمد عوامة 26185)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27330 in Urdu