مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في الاستئذان
اجازت مانگنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26186 ترقیم الشثری: -- 27331
٢٧٣٣١ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن محمد بن عجلان سمع عامر بن عبد الله بن الزبير يقول: حدثتني ريحانة ان اهلها ارسلوها إلى عمر، فدخلت عليه بغير إذن، فعلمها فقال لها: اخرجي فسلمي، فإذا رد عليك فاستاذني (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة ريحانة، أخرجه أبو داود (٤٢٣٠)، وقد ذكر ابن حجر في الإصابة ٧/ ٦٦٢، ريحانة في القسم الثالث.
حضرت عامر بن عبد اللہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ریحانہ نے بیان فرمایا: کہ میرے گھر والوں نے مجھے حضرت عمر کے پاس بھیجا، تو میں آپ کے پاس بغیر اجازت کے داخل ہوگئی۔ آپ نے مجھے اجازت کا طریقہ سکھلایا اور فرمایا: باہر جاؤ پھر سلام کرو اور جب تمہیں سلام کا جواب دیا جائے تو پھر اجازت مانگو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27331، ترقيم محمد عوامة 26186)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27331 in Urdu