🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في الاستئذان
اجازت مانگنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26188 ترقیم الشثری: -- 27333
٢٧٣٣٣ - حدثنا يحيى بن محمد القرشي ابو (زكير) (١) سمع زيد بن اسلم يقول: بعثني ابي إلى ابن عمر فقلت: (الج) (٢) فقال: لا تقل هكذا، ولكن قل: السلام عليكم، فإذا قيل: وعليكم، فادخل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ذكر)، وفي [ز]: (زكين).
(٢) في [هـ]: (أألج).
(٣) ضعيف؛ لضعف يحيى.

حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بھیجا تو میں نے ان کو کہا: کیا میں آجاؤں؟ آپ نے فرمایا: تم اس طرح مت کہو اور یوں کہو: السلام علیکم: جب تمہیں کہہ دیا جائے، وعلیکم السلام، تو تم داخل ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27333، ترقيم محمد عوامة 26188)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27333 in Urdu