🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. في الاستئذان
اجازت مانگنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26187 ترقیم الشثری: -- 27332
٢٧٣٣٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن واصل بن السائب عن ابي سورة عن ابي ايوب الانصاري (قال) (١) : (قلنا) (٢) : يا رسول الله! هذا السلام (٣) . فما الاستئناس؟ قال:"يتكلم الرجل بتسبيحة وتكبيرة وتحميدة ويتنحنح ويوذن اهل البيت" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قالت).
(٢) في [أ، ح، هـ]: (قلت).
(٣) في [أ، ح، ط]: (عليكم)، وفي [جـ]: (عرفناه).
(٤) ضعيف؛ لضعف أبي سورة، أخرجه ابن ماجه (٣٧٠٧)، وابن أبي حاتم في التفسير (١٤٣٤٨)، والطبراني (٤٠٦٥).

حضرت ابو ایوب انصاری فرماتے ہںَ کہ ہم لوگوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! یہ تو سلام کرنا ہے پس اجازت کیسے طلب کی جائے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی سبحان اللہ، اللہ اکبر، الحمد للہ کہہ لے اور کھنکھار لے اور گھر والوں کو اجازت دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27332، ترقيم محمد عوامة 26187)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27332 in Urdu