🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في الرجل يرد السلام على الرجل كيف يرد عليه؟
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سلام کا جواب دے تو وہ کس طرح جواب دے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26198 ترقیم الشثری: -- 27343
٢٧٣٤٣ - حدثنا ابن علية عن (الجلد) (١) بن ايوب عن معاوية بن قرة قال: اوصاني ابي قال: إذا سلم عليك، فلا تقل: وعليك، قل: وعليكم، (فإن) (٢) (معه) (٣) ملائكة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (خالد)، وفي [أ، ح، ط]: (الخلد).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (فإنه).
(٣) في [جـ]: (ملعه).
(٤) ضعيف؛ لضعف الجلد.

حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے وصیت فرمائی کہ جب تمہیں سلام کیا جائے تو جواب میں وعلیک مت کہہ۔ بلکہ وعلیکم۔ کہو۔ اس لیے کہ اس شخص کے ساتھ فرشتے بھی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27343]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27343، ترقيم محمد عوامة 26198)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27343 in Urdu