🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. في الرجل يرد السلام على الرجل كيف يرد عليه؟
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی کے سلام کا جواب دے تو وہ کس طرح جواب دے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26199 ترقیم الشثری: -- 27344
٢٧٣٤٤ - حدثنا ابن علية عن (ابي) (١) (حيان) (٢) عن عبد الرحمن (٣) (الرحال) (٤) قال: كان الربيع بن خثيم إذا رد السلام يقول: وعليكم -يعني ينوي الرد على ما سلم عليه-.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].
(٢) في [ح، ط]: (حبان).
(٣) في [ط]: زيادة (عن).
(٤) في [ح]: (الرجال).

حضرت عبد الرحمن الرحال فرماتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم جب سلام کا جواب دیتے تو یوں کہتے: وعلیکم اور سلام کرنے والے پر جواب کی نیت کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27344]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27344، ترقيم محمد عوامة 26199)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27344 in Urdu