مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. في الرجل يبلغ الرجل (السلام) ما يقول له؟
اس آدمی کا بیان جو کسی دوسرے آدمی کو سلام پہنچائے تو اس کو یوں کہا جائے
ترقیم عوامۃ: 26206 ترقیم الشثری: -- 27351
٢٧٣٥١ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن محمد بن ابي المجالد عن ابن (ابي) (١) اوفى قال: قلت له: (إن) (٢) بني (اخيك) (٣) يقرؤنك السلام ثم اهل المسجد، قال: (و) (٤) عليك وعليهم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حضرت محمد بن ابو المخالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی اوفی سے عرض کیا: آپ کے بھتیجوں نے آپ کو سلام کہا ہے پھر مسجد والوں نے بھی۔ آپ نے جواب دیا۔ وَعَلَیْک وَعَلَیْہِمْ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27351، ترقيم محمد عوامة 26206)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27351 in Urdu