🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. في الرجل يبلغ الرجل (السلام) ما يقول له؟
اس آدمی کا بیان جو کسی دوسرے آدمی کو سلام پہنچائے تو اس کو یوں کہا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26207 ترقیم الشثری: -- 27352
٢٧٣٥٢ - حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود قال: قال (لي) (١) عبد الله: إذا لقيت عمر -او كلمة نحوها- (فاقرئه) (٢) السلام، فلقيته فاقراته (السلام) (٣) فقال: عليه - (او وعليه) (٤) - السلام ورحمة الله (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (لي) من: [جـ، ز].
(٢) في [ط]: (فأقر).
(٣) سقط من: [جـ، ز].
(٤) في [ح]: (وعليه)، وفي [ز]: (أو عليه).
(٥) صحيح.

حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھ سے ارشاد فرمایا: جب تم حضرت عمر سے ملو تو ان کو سلام کہنا۔ راوی کہتے ہیں کہ جب میں آپ سے ملا تو میں نے ان کو سلام کہا۔ آپ نے یوں جواب دیا۔ وعلیہ یا یوں جواب دیا، وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27352، ترقيم محمد عوامة 26207)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27352 in Urdu