مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. من كان (يكره إذا) سلم أن (يقول): السلام عليك، حتى يقول: عليكم
جو شخص مکروہ سمجھے سلام کے جواب میں السلام علیک کہنے کو، یہاں تک کہ علیکم کہا جائے
ترقیم عوامۃ: 26217 ترقیم الشثری: -- 27362
٢٧٣٦٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: إذا سلم الرجل على الرجل وإن كان وحده، فليقل: السلام عليكم، -يعني (معه) (١) الملائكة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی کسی آدمی کو سلام کرے اگرچہ وہ اکیلا بھی ہو تو اس کو یوں کہے: السلام علیکم، کیونکہ اس کے ساتھ ملائکہ بھی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27362، ترقيم محمد عوامة 26217)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27362 in Urdu