مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. من كان (يكره إذا) سلم أن (يقول): السلام عليك، حتى يقول: عليكم
جو شخص مکروہ سمجھے سلام کے جواب میں السلام علیک کہنے کو، یہاں تک کہ علیکم کہا جائے
ترقیم عوامۃ: 26218 ترقیم الشثری: -- 27363
٢٧٣٦٣ - حدثنا ابو اسامة عن عبد المؤمن قال: سلمت على رجل يمشي مع مسلم بن يسار فقلت: السلام عليك، فقال لي مسلم: (مه) (١) ، فقلت: (إني) (٢) عرفته، فقال: وإن إذا سلمت فقل السلام (عليكم) (٣) ، فإن معه حفظة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (منه).
(٢) في [ط]: (إن).
(٣) في [أ، ح]: (عليك).
حضرت عبد المومن فرماتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو سلام کیا جو حضرت مسلم بن یسار کے ساتھ چل رہا تھا۔ میں نے یوں کہا: السلام علیک، اس پر حضرت مسلم نے مجھ سے فرمایا: رک جاؤ۔ میں نے کہا: میں اس کو جانتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: اگرچہ پہچانتے ہو۔ جب تم سلام کرو تو یوں کہا کرو: السلام علیکم، اس لیے کہ اس شخص کے ساتھ نگران فرشتے بھی ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27363، ترقيم محمد عوامة 26218)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27363 in Urdu