🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. في الرجل يقول: أقرئ فلانا السلام
اس آدمی کا بیان جو یوں کہے: کہ فلاں آدمی کو سلام کہہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26219 ترقیم الشثری: -- 27364
٢٧٣٦٤ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابي غفار عن ابي عثمان قال: جاء رجل إلى سلمان، فقال: إن فلانا يقرئك السلام، فقال: مذ كم؟ فذكر اياما قال: اما لو لم تفعل لكانت امانة (تؤديها) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (توفيها).
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق.

حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت سلمان کے پاس آیا اور کہنے لگا: بیشک فلاں آدمی نے آپ کو سلام کیا ہے۔ آپ نے پوچھا: کتنے دن پہلے؟ اس نے دن ذکر کیے آپ نے فرمایا: اگر تم ایسا نہ کرتے تو یہ امانت تھی جس کا ادا کرنا تمہارے لیے ضروری تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27364، ترقيم محمد عوامة 26219)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27364 in Urdu