🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. الرجل يسلم على الرجل كلما لقيه
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی سے جب بھی ملتا ہے تو سلام کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26225 ترقیم الشثری: -- 27370
٢٧٣٧٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن ابن عجلان عن نافع قال: كنت اسير مع عبد الله بن ابي زكريا في ارض (الروم) (١) ، فبالت دابتي، فقامت فبالت، فلحقته فقال: الا سلمت، فقلت إنما فارقتك الآن، قال: وإن فارقتني، كان اصحاب رسول الله ﷺ يتسايرون فتفرق بينهم الشجرة [ (فيلتقون) (٢) فيسلم بعضهم على بعض (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الدوم).
(٢) في [هـ]: (فيتلقون).
(٣) منقطع؛ قال أبو زرعة: "لا أعلم عبد اللَّه بن أبي زكريا لقي أحدًا من أصحاب النبي ﷺ".

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن ابی زکریا کے ساتھ روم کے علاقہ میں سفر کر رہا تھا کہ میری سواری کے جانور کو پیشاب آیا تو اس جانور نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر میں دوبارہ آپ کے ساتھ جا ملا۔ آپ نے فرمایا: تم نے سلام کیوں نہیں کیا؟ میں نے عرض کیا: میں ابھی تو آپ سے جدا ہوا تھا۔ آپ نے فرمایا: اگرچہ ابھی تم مجھ سے جدا ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ سفر کر رہے ہوتے تھے کہ ان کے درمیان درخت جدائی کردیتے تھے جب وہ دوبارہ اکٹھے ہوتے تو ان میں سے بعض بعض کو سلام کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27370، ترقيم محمد عوامة 26225)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27370 in Urdu