مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. الرجل يسلم على الرجل كلما لقيه
اس آدمی کا بیان جو دوسرے آدمی سے جب بھی ملتا ہے تو سلام کرتا ہے
ترقیم عوامۃ: 26226 ترقیم الشثری: -- 27371
٢٧٣٧١ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عثمان بن الاسود عن مجاهد قال: كان الرجلان من اصحاب النبي ﷺ (يتسايران) (١) فتفرق بينهما الشجرة] (٢) (فيلتقيان) (٣) فيسلم احدهما على (الآخر) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يتسايرون).
(٢) ما بين المعكوفين سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (فيلقيان).
(٤) في [ح]: (الأخرى).
(٥) الخبر حسن الإسناد، أبو خالد صدوق.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے دو آدمی اکٹھے سفر کر رہے تھے کہ ان کے درمیان کوئی درخت تفریق کردیتا پھر جب وہ دوبارہ ملتے تو ان میں سے ایک دوسرے پر سلام کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27371، ترقيم محمد عوامة 26226)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27371 in Urdu