مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. (في مصافحة الشرك)
مشرک سے مصافحہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26239 ترقیم الشثری: -- 27384
٢٧٣٨٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن (ابي) (١) عبد الله العسقلاني (قال: اخبرني) (٢) من راى ابن محيريز يصافح نصرانيا في مسجد دمشق (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (ما أخبرني)، وفي [ح]: (قد أخبرني).
(٣) مجهول؛ لإبهام راويه.
حضرت ابو عبد اللہ العسقلانی فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی جس نے حضرت ابن محیریز کو دیکھا کہ آپ نے دمشق کی مسجد میں ایک نصرانی سے ہاتھ ملایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27384]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27384، ترقيم محمد عوامة 26239)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27384 in Urdu