مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. (في مصافحة الشرك)
مشرک سے مصافحہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26240 ترقیم الشثری: -- 27385
٢٧٣٨٥ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن اشعث عن الحسن [انه كان يكره ان يصافح المسلم اليهودي والنصراني.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری مسلمان کے کسی یہودی یا نصرانی سے ہاتھ ملانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27385]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27385، ترقيم محمد عوامة 26240)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27385 in Urdu