مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. (في مصافحة الشرك)
مشرک سے مصافحہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26242 ترقیم الشثری: -- 27387
٢٧٣٨٧ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: سالته عن مصافحة المجوسي فكره ذلك.
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے مجوسی سے مصافحہ کرنے کے متعلق سوال کیا؟ تو آپ نے اس کو مکروہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27387، ترقيم محمد عوامة 26242)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27387 in Urdu