مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. (في مصافحة الشرك)
مشرک سے مصافحہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 26241 ترقیم الشثری: -- 27386
٢٧٣٨٦ - حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن الحسن] (١) قال: إنما المشركون نجس فلا تصافحوهم، فمن صافحهم فليتوضا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفين سقط من: [ز].
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: بیشک مشرکین تو نجس ہیں ان سے مصافحہ مت کرو، جس شخص نے ان سے مصافحہ کرلیا تو اس کو چاہیے کہ وہ وضو کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27386، ترقيم محمد عوامة 26241)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27386 in Urdu