🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. ما قالوا: في إفشاء السلام
سلام پھیلانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26257 ترقیم الشثری: -- 27402
٢٧٤٠٢ - حدثنا ابو معاوية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن النعمان بن ⦗٢٥٣⦘ (سعد) (١) عن على قال: قال رسول الله ﷺ:"إن في الجنة غرفا (ترى) (٢) (ظهورها من بطونها) (٣) ، وبطونها من ظهورها"، فقام اعرابي فقال: لمن هي يا رسول الله؟ (قال) (٤) :"هي لمن قال طيب الكلام، واطعم الطعام، وافشى السلام، وصلى بالليل والناس نيام" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سعيد).
(٢) في [ط]: (لترى).
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [أ، جـ، ز]: (فقال).
(٥) مجهول؛ لجهالة النعمان بن سعد، أخرجه الترمذي (١٩٨٤)، وابن خزيمة (٢١٣٦)، وأبو يعلى (٤٣٨)، وعبد اللَّه بن أحمد في زيادات المسند (١٣٣٨)، وهناد في الزهد (١٢٣)، وأبو يعلى (٤٢٨)، وابن عدي (٤/ ١٦١٣).

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک جنت میں بالا خانے ہیں جن کا ظاہر ان کے باطن سے دکھائی دیتا ہے اور ان کا باطن ان کے ظاہر سے دکھائی دیتا ہے۔ اس پر ایک دیہاتی کھڑا ہو کر کہنے لگا، اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! یہ بالاخانے کسی کے لیے ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ اس شخص کے لیے ہوں گے جو پاکیزہ کلام کرے اور کھانا کھلائے، اور سلام کو پھیلائے، اور رات کے وقت نماز پڑھے جب لوگ سو رہے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27402، ترقيم محمد عوامة 26257)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27402 in Urdu