مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
ترقیم عوامۃ: 26321 ترقیم الشثری: -- 27471
٢٧٤٧١ - حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن الاعمش عن خيثمة قال: (سالت) (٢) عائشة: كيف اصبحت؟ قالت: بنعمة (من) (٣) الله (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ح، ز، ط]: (عن).
(٢) في [جـ]: (سئلت).
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].
(٤) صحيح.
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: آپ نے کس حال میں صبح کی؟ آپ نے فرمایا: اللہ کی نعمتوں کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27471، ترقيم محمد عوامة 26321)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27471 in Urdu