مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
ترقیم عوامۃ: 26322 ترقیم الشثری: -- 27472
٢٧٤٧٢ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: مررت بعامر الشعبي وهو ⦗٢٧٠⦘ جالس بفنائه فقلت: كيف انت؟ فقال: (كان) (١) شريح إذا قيل له: كيف انت؟ قال: بنعمة -ومد إصبعه (السبابة) (٢) إلى السماء-.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (بياض).
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں حضرت عامر شعبی کے پاس سے گزرا اس حال میں کہ وہ اپنے گھر کے صحن میں بیٹھے ہوئے تھے، تو میں نے پوچھا: آپ کیسے ہیں؟ آپ نے فرمایا: جب حضرت شریح سے پوچھا جاتا کہ آپ کیسے ہیں؟ تو وہ فرماتے: اس کی نعمتوں میں ہوں، اپنی شہادت کی انگلی سے آسمان کی طر ف اشارہ کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27472، ترقيم محمد عوامة 26322)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27472 in Urdu