مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
ترقیم عوامۃ: 26324 ترقیم الشثری: -- 27474
٢٧٤٧٤ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: سمعت إبراهيم وسلم عليه فقال: وعليكم فقال: كيف انت؟ قال: بنعمة من الله.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابراہیم کو سلام کیا جاتا تو آپ یوں جواب دیتے وعلیکم اور جب ان سے پوچھا جاتا: آپ کیسے ہیں؟ تو آپ جواب دیتے اللہ کی نعمت میں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27474، ترقيم محمد عوامة 26324)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27474 in Urdu