🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26323 ترقیم الشثری: -- 27473
٢٧٤٧٣ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: اخبرنا ابن عون (١) قال: حدثني بكر قال: (قال) (٢) : (قال) (٣) رجل (لابي) (٤) تميمة (الهجيمي) (٥) : كيف انتم؟ قال: بين نعمتين: بين ذنب مستور، وثناء لا يعلم به احد من هؤلاء الناس، والله ما بلغته، ولا انا بذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (قال حدثني ابن عون).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ح، ز].
(٣) في [ط]: (جاء).
(٤) في [ت]: (لابن).
(٥) سقط من: [أ، ح، ز، ط، هـ].

حضرت بکیر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابو تمیمہ الہجیمی سے پوچھا: آپ کیسے ہیں؟ ّآپ نے فرمایا: دو نعمتوں کے درمیان ہوں: ایک تو چھپے ہوئے گناہوں کے درمیان ہوں اور ایسی تعریف کے درمیان ہوں کہ ان لوگوں میں سے کوئی بھی اس کو نہیں جانتا اور اللہ کی قسم میں بھی اس تک نہیں پہنچا اور نہ میں اس قابل ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27473، ترقيم محمد عوامة 26323)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27473 in Urdu