مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
ترقیم عوامۃ: 26326 ترقیم الشثری: -- 27476
٢٧٤٧٦ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان علي إذا سئل وهو مريض، كيف انت؟ قال: بشر، وقرا هذه الآية: ﴿ونبلوكم بالشر والخير فتنة﴾ [الانبياء: ٣٥] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مغيرة لم يدرك عليًا.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جب بیماری کی حالت میں پوچھا جاتا کہ آپ کیسے ہیں؟ آپ فرماتے بہت بری حالت میں اور یہ آیت تلاوت فرماتے۔ ترجمہ: اور ہم تمہیں آزمائیں گے خیر اور شر کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27476، ترقيم محمد عوامة 26326)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27476 in Urdu