🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26327 ترقیم الشثری: -- 27477
٢٧٤٧٧ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: لقي رجل عكرمة بالمدينة فقال: كيف انت؟ قال: (انا) (١) (بشر) (٢) يداي (متشققتان) (٣) وانا كذا (و) (٤) كذا، قال: وكان يتاول هذه الآية: ﴿ونبلوكم بالشر والخير فتنة وإلينا ترجعون﴾ [الانبياء: ٣٥] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (أنا).
(٢) في [أ، ح، ط]: (بشر).
(٣) في [هـ]: (مسقفان).
(٤) في [جـ]: (وأنا).

حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ حضرت عکرمہ سے مدینہ میں ملا، اور پوچھا: آپ کیسے ہیں؟ آپ نے فرمایا: بری حالت میں ہوں، میرے دونوں ہاتھ پھٹے ہوئے ہیں اور میں اس طرح اور اس طرح ہوں۔ راوی فرماتے ہیں کہ آپ اس آیت کی تاویل کرتے تھے۔ { وَنَبْلُوکُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَیْرِ فِتْنَۃً وَإِلَیْنَا تُرْجَعُونَ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27477، ترقيم محمد عوامة 26327)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27477 in Urdu