🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26328 ترقیم الشثری: -- 27478
٢٧٤٧٨ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب ان ابا عبد الرحمن السلمي كان إذا قيل له: كيف انت؟ قال: بخير (نحمد) (١) الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (بحمد).
حضرت عطاء بن مبارک فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن سلمی سے جب پوچھا جاتا: کہ آپ کیسے ہیں؟ تو آپ فرماتے خیریت کے ساتھ اور ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو البختری کے سامنے یہ ذکر کیا تو آپ نے تین مرتبہ فرمایا: انہوں نے یہ طریقہ کہاں سے لیا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27478، ترقيم محمد عوامة 26328)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27478 in Urdu