مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في الرجل يدخل منزله ما يقول
اس آدمی کا بیان جو گھر میں داخل ہو تو وہ یوں کہے
ترقیم عوامۃ: 26336 ترقیم الشثری: -- 27487
٢٧٤٨٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن ابي خلدة قال: دخلت مع ابي العالية بيته فسلم (وليس) (١) فيه احد، وقال شيئا لم افهمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (فليس).
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو العالیہ کے ساتھ ان کے گھر میں داخل ہوا تو آپ نے سلام کیا حالانکہ گھر میں کوئی نہیں تھا اور کچھ کلمات پڑھے جن کو میں سمجھ نہیں سکا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27487، ترقيم محمد عوامة 26336)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27487 in Urdu