🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. في الرجل يدخل منزله ما يقول
اس آدمی کا بیان جو گھر میں داخل ہو تو وہ یوں کہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26337 ترقیم الشثری: -- 27488
٢٧٤٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا ابن عون عن محمد في قوله تعالى: ﴿والذين لم يبلغوا (الحلم) (١) منكم﴾ [النور: ٥٨] ، قال: كان اهلونا (يعلمونا) (٢) ان نسلم، وكان احدنا إذا جاء يقول: السلام عليكم، ايدخل (فلان) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الحكم).
(٢) في [جـ]: (يعملوننا).
(٣) في [ط]: (فلانًا).

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ امام محمد نے اللہ رب العزت کے اس قول: { وَالَّذِینَ لَمْ یَبْلُغُوا الْحُلُمَ مِنْکُمْ } ترجمہ: اور تم میں سے وہ لوگ جو بلوغ کو پہنچ چکے ہیں۔ اس کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ ہمارے گھر والے ہمیں سکھاتے تھے کہ ہم سلام کریں اور جب ہم میں کوئی آتا تو وہ یوں کہتا۔ السلام علیکم۔ کیا فلاں داخل ہوجائے؟۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27488، ترقيم محمد عوامة 26337)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27488 in Urdu