مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في الرجل يدخل منزله ما يقول
اس آدمی کا بیان جو گھر میں داخل ہو تو وہ یوں کہے
ترقیم عوامۃ: 26338 ترقیم الشثری: -- 27489
٢٧٤٨٩ - حدثنا محمد بن عبد (الله) (١) الاسدي قال: حدثنا معقل عن عبد الكريم قال: كان عمر بن عبد العزيز إذا دخل بيتا قال: بسم الله والحمد لله ولا قوة إلا بالله (والسلام) (٢) على نبي الله، اللهم افتح لي ابواب رحمتك، وادخلني مدخل صدق، واخرجني نحرج صدق، واجعل لي من لدنك سلطانا نصيرا، وهب لي من لدنك رحمة، إنك انت الوهاب، اللهم احفظني من فوقي ان (اختطف) (٣) ، ومن تحت رجلي ان يخسف بي (٤) ، وعن يميني وعن شمالي من الشيطان الرجيم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [ط]: (وللسلام).
(٣) في [جـ]: (أخطف).
(٤) في [جـ]: زيادة (عن).
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز جب گھر میں داخل ہوتے تو یہ کلمات کہتے۔ ترجمہ: اللہ کے نام کے ساتھ داخل ہوتا ہیں۔ اور سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، نیکی کرنے کی طاقت نہیں ہے مگر اللہ کی مدد سے، اور اللہ کے نیا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سلام ہو، اے اللہ! تو میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، اور تو مجھے سچائی کی جگہ میں داخل فرما اور مجھے سچائی کی جگہ نکال اور خالص کر دے میرے لیے اپنی جناب سے واضح مدد اور اپنی طرف سے مجھے رحمت عطا فرما، بیشک تو بہت عطا فرمانے والا ہے۔ اے اللہ! تو اوپر سے میری حفاظت فرما اس بات سے کہ میں اچک لیا جاؤں، اور میری دونوں ٹانگوں کے نیچے سے بھی میری حفاظت فرما اس بات سے کہ میں اس میں دھنس جاؤں، اور میرے دائیں اور بائیں سے بھی حفاظت فرما شیطان مردود سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27489، ترقيم محمد عوامة 26338)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27489 in Urdu