🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في اليهودي والنصراني يدعى له
یہودی اور نصرانی کے لیے یوں دعا کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26342 ترقیم الشثری: -- 27493
٢٧٤٩٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: جاء يهودي إلى النبي ﵇ فقال: ادع الله لي، فقال:" (كثر) (١) الله مالك وولدك، واصح جسمك واطال عمرك" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (كنز).
(٢) مرسل؛ إبراهيم ليس من الصحابة، وأخرج ابن عساكر (١٣/ ٣٨٢) نحوه من حديث ابن عمر.

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک یہودی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ سے میرے حق میں دعا فرما دیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ تیرے حال اور تیری اولاد کو بڑھا دے اور تیرے جسم کو صحت مند کر دے اور تیری عمر کو لمبا کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27493، ترقيم محمد عوامة 26342)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27493 in Urdu