مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
77. في اليهودي والنصراني يدعى له
یہودی اور نصرانی کے لیے یوں دعا کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 26343 ترقیم الشثری: -- 27494
٢٧٤٩٤ - حدثنا الفضل عن ابي سنان عن سعيد بن جبير قال: لو قال لي فرعون: بارك الله فيك، لقلت: وفيك.
حضرت ابو سنان فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا: اگر فرعون بھی مجھے کہے: بارک اللّٰہ فیک: اللہ تجھ میں برکت دے تو میں بھی کہوں گا اور تجھ میں بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27494، ترقيم محمد عوامة 26343)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27494 in Urdu