مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. في الرجل يستأذن ولا يسلم
اس آدمی کا بیان جو اجازت طلب کرے اور سلام نہ کرے
ترقیم عوامۃ: 26344 ترقیم الشثری: -- 27495
٢٧٤٩٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: سالته عن الرجل يستاذن علي ولا يسلم (آذن) (١) له؟ قال: اكره (ان) (٢) (آذن) (٣) له والناس يفعلونه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أآذن).
(٢) سقطة من: [جـ، ط].
(٣) في [ط]: زيادة (أكره أن)
(٤) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوار.
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا: جو مجھ سے اجازت تو طلب کرے اور سلام نہ کرے کیا میں اسے اجازت دے دوں؟ آپ نے فرمایا: میں ناپسند کرتا ہوں کہ میں اس کو اجازت دوں اور لوگ تو ایسے ہی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27495، ترقيم محمد عوامة 26344)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27495 in Urdu