مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. في الرجل يستأذن ولا يسلم
اس آدمی کا بیان جو اجازت طلب کرے اور سلام نہ کرے
ترقیم عوامۃ: 26344 ترقیم الشثری: -- 27495
٢٧٤٩٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: سالته عن الرجل يستاذن علي ولا يسلم (آذن) (١) له؟ قال: اكره (ان) (٢) (آذن) (٣) له والناس يفعلونه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أآذن).
(٢) سقطة من: [جـ، ط].
(٣) في [ط]: زيادة (أكره أن)
(٤) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوار.
حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا: جو مجھ سے اجازت تو طلب کرے اور سلام نہ کرے کیا میں اسے اجازت دے دوں؟ آپ نے فرمایا: میں ناپسند کرتا ہوں کہ میں اس کو اجازت دوں اور لوگ تو ایسے ہی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27495، ترقيم محمد عوامة 26344)
ترقیم عوامۃ: 26345 ترقیم الشثری: -- 27496
٢٧٤٩٦ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء عن ابي هريرة ⦗٢٧٦⦘ (قال) (١) : (لا تاذنوا) (٢) حتى تؤذنوا بالسلام (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فقال).
(٢) في [ز]: (لا تواذنوا)، وفي [ط]: (لا توذنوا).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري في الأدب المفرد (١٠٦٦)، والطبراني في الأوسط (٨٦٠٣).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: تم اجاز ت نہ دو، یہاں تک کہ سلام کے ذریعہ تم سے اجازت مانگی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27496، ترقيم محمد عوامة 26345)
ترقیم عوامۃ: 26346 ترقیم الشثری: -- 27497
٢٧٤٩٧ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي إسحاق عن ابي الاحوص عن عبد الله قال: إذا دعيت فهو إذنك، فسلم ثم ادخل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري في الأدب المفرد (١٠٧٤).
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جب تجھے بلایا گیا ہو تو یہ تیرے لیے اجازت ہے، پس سلام کر پھر داخل ہوجا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27497، ترقيم محمد عوامة 26346)
ترقیم عوامۃ: 26347 ترقیم الشثری: -- 27498
٢٧٤٩٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن الجريري عن (ابن) (١) بريدة قال: استاذن رجل على رجل من اصحاب النبي ﷺ وهو قائم على (الباب) (٢) فقال: (اادخل) (٣) ثلاث مرات، وهو ينظر إليه فلم ياذن له، (ثم قال) (٤) (له) (٥) : السلام عليكم (اادخل) (٦) فقال (٧) : (ادخل) (٨) ثم قال: لو (قمت) (٩) إلى الليل (تقول) (١٠) : (اادخل) (١١) ما اذنت لك، حتى تبدا بالسلام (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز] سقط (ابن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أدخل).
(٤) في [ز]: (فقال له)، وفي [ط]: (فقال له).
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أدخل).
(٧) في [جـ، ز]: زيادة (له).
(٨) في [ط]: (الرجل).
(٩) في [ز]: (أقمت).
(١٠) سقط من: [ط].
(١١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أدخل).
(١٢) صحيح.
حضرت ابن بریدہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کسی صحابی سے اجازت مانگی اس حال میں کہ وہ دروازے پر کھڑے ہوئے تھے۔ اس شخص نے تین مرتبہ کہا۔ کیا میں داخل ہو جاؤں؟ آپ اس کی طرف دیکھ رہے تھے مگر س کو اجازت نہیں دی۔ پھر اس نے ان سے یوں پوچھا: السلام علیکم کیا میں داخل ہو جاؤں؟ آپ نے اس سے کہا: داخل ہو جاؤ۔ پھر فرمایا: اگر تم پوری رات بھی کھڑے ہو کر کہتے رہتے کہ کیا میں داخل ہو جاؤں؟ تو میں تمہیں اجازت نہ دیتا یہاں تک کہ تم سلام سے ابتداء کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27498، ترقيم محمد عوامة 26347)
ترقیم عوامۃ: 26348 ترقیم الشثری: -- 27499
٢٧٤٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن صالح (القدادي) (١) قال: بعثني اهلي إلى سعيد بن جبير بهدية، فانتهيت إلى الباب وهو يتوضا (فقلت) (٢) : ادخل، فسكت ثلاثا قال: قل: السلام عليكم، قال: فدخلت، فقال: لم ارك تهتدي إلى السنة فعلمتك (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (العدادي)، وفي [ع]: (القلاوي).
(٢) في [ط، هـ]: (فقال).
(٣) مرسل؛ سعيد تابعي.
حضرت صالح القدادی فرماتے ہیں کہ میرے گھر والوں نے مجھے حضرت سعید بن جبیر کے پاس ہدیہ دے کر بھیجا، میں ان کے دروازے پر پہنچا اس حال میں کہ وہ وضو فرما رہے تھے۔ میں نے کہا: کیا میں داخل ہو جاؤں؟ پس وہ تین دفعہ خاموش رہے۔ فرمایا: یوں کہو: السلام علیکم۔ راوی کہتے ہیں، پھر میں داخل ہوگیا تو آپ نے فرمایا: میں نے تمہیں سنت کے راستہ پر چلتے ہوئے نہیں دیکھا لہٰذا میں نے تمہیں سنت سکھا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27499، ترقيم محمد عوامة 26348)
ترقیم عوامۃ: 26349 ترقیم الشثری: -- 27500
٢٧٥٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن محمد بن المنكدر عن جابر قال: استاذنت (على) (١) النبي ﷺ فقال:" (من) (٢) هذا؟" فقلت: انا، فقال: النبي ﷺ:"انا انا" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ح، ط]: (ما).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٥٠)، ومسلم (٢١٥٥).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت طلب کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: یہ کون شخص ہے؟ میں نے کہا: میں ہوں۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں میں! میں میں کیا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27500، ترقيم محمد عوامة 26349)