🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في الرجل يستأذن ولا يسلم
اس آدمی کا بیان جو اجازت طلب کرے اور سلام نہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26347 ترقیم الشثری: -- 27498
٢٧٤٩٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن الجريري عن (ابن) (١) بريدة قال: استاذن رجل على رجل من اصحاب النبي ﷺ وهو قائم على (الباب) (٢) فقال: (اادخل) (٣) ثلاث مرات، وهو ينظر إليه فلم ياذن له، (ثم قال) (٤) (له) (٥) : السلام عليكم (اادخل) (٦) فقال (٧) : (ادخل) (٨) ثم قال: لو (قمت) (٩) إلى الليل (تقول) (١٠) : (اادخل) (١١) ما اذنت لك، حتى تبدا بالسلام (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز] سقط (ابن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أدخل).
(٤) في [ز]: (فقال له)، وفي [ط]: (فقال له).
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أدخل).
(٧) في [جـ، ز]: زيادة (له).
(٨) في [ط]: (الرجل).
(٩) في [ز]: (أقمت).
(١٠) سقط من: [ط].
(١١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (أدخل).
(١٢) صحيح.

حضرت ابن بریدہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے کسی صحابی سے اجازت مانگی اس حال میں کہ وہ دروازے پر کھڑے ہوئے تھے۔ اس شخص نے تین مرتبہ کہا۔ کیا میں داخل ہو جاؤں؟ آپ اس کی طرف دیکھ رہے تھے مگر س کو اجازت نہیں دی۔ پھر اس نے ان سے یوں پوچھا: السلام علیکم کیا میں داخل ہو جاؤں؟ آپ نے اس سے کہا: داخل ہو جاؤ۔ پھر فرمایا: اگر تم پوری رات بھی کھڑے ہو کر کہتے رہتے کہ کیا میں داخل ہو جاؤں؟ تو میں تمہیں اجازت نہ دیتا یہاں تک کہ تم سلام سے ابتداء کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27498]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27498، ترقيم محمد عوامة 26347)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27498 in Urdu