🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في الرجل يستأذن ولا يسلم
اس آدمی کا بیان جو اجازت طلب کرے اور سلام نہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26348 ترقیم الشثری: -- 27499
٢٧٤٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن صالح (القدادي) (١) قال: بعثني اهلي إلى سعيد بن جبير بهدية، فانتهيت إلى الباب وهو يتوضا (فقلت) (٢) : ادخل، فسكت ثلاثا قال: قل: السلام عليكم، قال: فدخلت، فقال: لم ارك تهتدي إلى السنة فعلمتك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (العدادي)، وفي [ع]: (القلاوي).
(٢) في [ط، هـ]: (فقال).
(٣) مرسل؛ سعيد تابعي.

حضرت صالح القدادی فرماتے ہیں کہ میرے گھر والوں نے مجھے حضرت سعید بن جبیر کے پاس ہدیہ دے کر بھیجا، میں ان کے دروازے پر پہنچا اس حال میں کہ وہ وضو فرما رہے تھے۔ میں نے کہا: کیا میں داخل ہو جاؤں؟ پس وہ تین دفعہ خاموش رہے۔ فرمایا: یوں کہو: السلام علیکم۔ راوی کہتے ہیں، پھر میں داخل ہوگیا تو آپ نے فرمایا: میں نے تمہیں سنت کے راستہ پر چلتے ہوئے نہیں دیکھا لہٰذا میں نے تمہیں سنت سکھا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27499، ترقيم محمد عوامة 26348)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27499 in Urdu