مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. في الرجل يكتب إلى الرجل فيبدأ به
اس آدمی کا بیان جو کسی آدی کی طرف خط لکھے اور اسی کے نام سے خط کی ابتدا کرے
ترقیم عوامۃ: 26408 ترقیم الشثری: -- 27562
٢٧٥٦٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي قال: كان عمر بن عبد العزيز يكتب إليه (فيبدا) (١) به، فلم ير به باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح]: (فيبدأ).
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر بن عبد العزیز کو جب خط لکھا جاتا تھا تو آپ کے نام ہی سے ابتدا کی جاتی تھی اور آپ نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27562، ترقيم محمد عوامة 26408)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27562 in Urdu