مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. في الرجل يكتب إلى الرجل فيبدأ به
اس آدمی کا بیان جو کسی آدی کی طرف خط لکھے اور اسی کے نام سے خط کی ابتدا کرے
ترقیم عوامۃ: 26409 ترقیم الشثری: -- 27563
٢٧٥٦٣ - حدثنا ابو معاوية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانت لابن عمر حاجة إلى معاوية فاراد ان يكتب إليه (فقالوا) (١) : لو بدات به فلم يزالوا (به) (٢) حتى كتب: بسم الله الرحمن الرحيم إلى معاوية (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ]: (فقال).
(٢) في [جـ]: (له).
(٣) صحيح.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو حضرت معاویہ سے کوئی کام تھا، تو آپ نے ان کو خط لکھنے کا ارادہ فرمایا، لوگوں نے کہا: اگر آپ ان کے نام سے خط لکھیں تو اچھا ہوگا اور ان لوگوں نے مسلسل یہی بات کہی یہاں تک کہ آپ نے لکھا، بسم اللہ الرحمن الرحیم، حضرت معاویہ کی طرف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27563، ترقيم محمد عوامة 26409)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27563 in Urdu