🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89. في الرجل يكتب إلى الرجل فيبدأ به
اس آدمی کا بیان جو کسی آدی کی طرف خط لکھے اور اسی کے نام سے خط کی ابتدا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26410 ترقیم الشثری: -- 27564
٢٧٥٦٤ - حدثنا ابن علية عن يونس قال: كتب رجل كتابا من الحسن إلى صالح ابن عبد الرحمن فكتب: (بسم الله الرحمن الرحيم) (١) من الحسن إلى صالح، فقال: الرجل: يا ابا سعيد لو بدات به، فبدا به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت حسن کی جانب سے صالح بن عبد الرحمن کی طرف خط لکھا تو اس نے یوں لکھا، بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ حسن کی جانب سے صالح کی طرف، تو ایک آدمی نے کہا: اے ابو سعید اگر آپ اس کے نام سے ابتدا کرتے تو اچھا ہوتا، تو آپ نے اس شخص کے نام سے ابتدا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27564]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27564، ترقيم محمد عوامة 26410)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 27564 in Urdu